شہری 7 منٹ میں جمع پونجی سے محروم ہو گیا

متاثرہ شخص نے فراڈیے کی جانب سے پاس ورڈ طلب کرنے پر دے دیا۔

سعودی عرب، یواے ای کے بیشتر نوجوان کینسر میں مبتلا ہونے لگے،تحقیق

دونوں ممالک میں آدھے سے زیادہ کینسر میں مبتلا افراد کی عمریں 50 سال سے کم ہیں۔

یو اے ای نے پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی

عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی پروازوں پر پابندی ہوگی۔

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کیلئے متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ 

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کو اعزازی گولڈن ویزہ جاری کر دیا ہے۔ 

شاہ محمود قریشی ایران روانہ

شاہ محمود ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کی دعوت پر ایران کا دورہ کررہے ہیں

شاہ محمود کی پاک بھارت تعلقات میں یو اے ای کی ثالثی کی تصدیق

دوست ممالک کی کوششوں کے باوجود پاک بھارت تعلقات کا حل دونوں ممالک نکالیں گے۔وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

یو اے ای پہنچنے پر اماراتی وزارت خارجہ حکام اور پاکستانی سفیر نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔

وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارت روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارت (یو اے ای) روانہ ہو گئے ہیں۔ 

امریکہ: متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کے اسلحے کی فروخت

فروخت کیے جانے والے اسلحے میں ایف 35 جنگی طیارے، مسلح ڈرون اوار دیگر اسلحہ شامل ہے، مشیر جوبائیڈن انتظامیہ

خبردار! مفت کا وائی فائی خطرناک ہے

عوامی مقامات پر مفت وائی فائی انٹرنیٹ سروس استعمال کرنے سے صارفین ہیکرز کے ہاتھوں چڑھ سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز