اسرائیل میں90 روز کا قیام: اماراتی شہریوں کو ویزہ درکار نہیں ہو گا

متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ملنے والی سہولت دنیائے عرب میں کسی دوسرے ملک کو حاصل نہیں ہے، اسرائیلی اخبار

یو اے ای اور بحرین کے بعد سوڈان کا بھی اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ

سوڈان اور اسرائیل نے امریکہ کی مدد سے معمول کے سفارتی تعلقات قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے، مشترکہ بیان

شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات  کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں، شاہ محمود قریشی

متحدہ عرب امارات میں شراب کیلیے پرمٹ کی شرط ختم

یہ اقدام سیاحت کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے

مسلم ممالک کے اسرائیل سے معاہدے، فلسطین عرب لیگ کی صدارت سے دستبردار

مسلم ممالک کے معاہدوں سے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مطالبے کو نقصان پہنچا، فلسطینی وزیرخارجہ

متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

ویکسین سب سے پہلے  کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے فرنٹ لائن طبی عملے کو مہیا ہوگی

یو اے ای کے 2 کرکٹرز اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل

 یو اے ای کے کرکٹرز عامر حیات اور اشفاق احمد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی 5 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

ایران نے بحرین اور اسرائیل درمیان معاہدے کو شرمناک قرار دے دیا

اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے بعد اب بحرین بھی اسرائیل کے جرائم کا شراکت دار ہے، ایرانی وزارت خارجہ

امریکی صدر ٹرمپ نوبل امن انعام 2021 کے لیے نامزد

صدرٹرمپ کا نام ناروے کے رکن پارلیمنٹ کرسٹیان تبرنگ نے نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کے لیے پیش کیا ہے۔

اسرائیل کی پہلی تجارتی پرواز آج متحدہ عرب امارات روانہ ہو گی

ستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب واشنگٹن میں ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز