متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے’آرڈر آف دی یونین’ اعزاز

اعزاز سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے

وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے رابطہ، ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کا خیر مقدم

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں جن کی جڑی مشترکہ اعتقاد، اقدار اور ثقافت سے جڑی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات پاکستان میں گیس، توانائی سمیت مختلف اقتصادی شعبہ جات میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا۔

آرمی چیف کا آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے سعودی عرب اور اماراتی حکام سے رابطہ

آرمی چیف کی پاکستان کے لیے کی جانے والے کاوش کے نتیجے میں پاکستان کے لیے اچھی خبر جلد متوقع ہے۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

اداکارہ اقرا عزیز نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یو اے ای کے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی۔

ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ، 5افراد ہلاک

زلزلے کا مرکز ایران کے جنوبی ساحلی علاقے کی بندرگاہ لنگا تھا

آئندہ دس سالوں میں 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی

2030 تک ٹیکنالوجی کے تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کے ساتھ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

آئی فون استعمال کرنے والے خبردار

جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد “آئی ٹو یو ٹو” قائم

امریکی صدر جو بائیڈن آئندہ ماہ دورہ مشرقی وسطیٰ کے دوران آئی ٹو یوٹو سے متعلق کانفرنس کی صدارت کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم غیر اعلانیہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

نفتالی بینیٹ نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی

ٹاپ اسٹوریز