ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس، عزاداران کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

لاہور میں عزاداری جلوس اور مجالس کی حفاظت کیلئے ایک لاکھ پولیس اہلکار مامور

پشاور میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

یوم عاشور کی شب 10 بجے کے بعد سروس بحال کی جائے گی، پولیس ترجمان

پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں 9 اور 10محرم الحرام کو ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے

پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں، پولیس حکام

محرم الحرام، ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

جن زائرین کے پاس عراقی ویزہ ہے، ڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، ایرانی سفارتخانہ

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے

ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد

محرم کے جلوسوں کی حفاظت کے پیش نظر ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی، نوٹیفکیشن

کوئٹہ میں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہے گی۔

9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

عاشورہ کے موقع پرموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز