کراچی: 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس 12 بجے نمائش چورنگی سے بر آمد ہوگا

جلوس سے قبل 10:30 پر نشتر پارک میں مجلس عزا منعقد کی جائے گا

ملک میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس اختتام پذیر

حکام کی جانب سے جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 9 اگست کو ہوگا

ملک کے کسی بھی علاقےسے شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، مولانا عبدالخبیر آزاد

این سی او سی نے محرم الحرام کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں

محرم کے دنوں میں عزاداروں کے لیئے ڈسپوزیبل برتنوں میں نیازتقسیم کی جائے

گیارھویں محرم: اسلام آباد کیلئے ٹریفک پلان جاری

شہری تھرڈ روڈ، کشمیر چوک، راول ڈیم چوک سے فیض آباد سے مری روڈ کا متبادل راستہ استعمال کریں گے، پولیس

پاکستان میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر

ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند رہی جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی تھی

ملک بھر میں 9ویں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس اختتام پذیر

روٹس پر عزادران حضرت امام حسینؓ کیلئے سبیلوں کا انتظام کیا گیا

محرم الحرام میں شرپسند عناصر امن خراب کرنیکی کوشش کرسکتے ہیں، وزیر خارجہ

افغانستان کی صورتحال کے بعد ملکی سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام بہت حساس ہے۔

9 اور 10محرم: ضرورت پڑے تو موبائل سروس بند کریں، وزیر داخلہ

شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

خیبرپختونخوا: حساس اضلاع میں نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

حساس علاقوں میں اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، وزیراعلی محمود خان

ٹاپ اسٹوریز