سعودی قیادت جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، یواین سیکریٹری جنرل کوخط لکھا، بھارت کوئی ناٹک رچا سکتا ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد: محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلیے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری

جی نائن جی ایٹ کے رہائشی ترنول موڑ جانے کے لیے کشمیر ہائی وے استعمال کریں، ٹریفک پولیس

مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد

محرم کے پر امن جلوس پر قابض فوج کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔

سندھ: کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 201 متاثر

 سندھ  بھر میں کورونا کیسز کی تعداد  ایک لاکھ 28 ہزار 877 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 388 ہو گئی ہے۔

لاہور میں 9، 10 محرم کو انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بھی جزوی طور پر معطل رہے گی۔

سندھ: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 274 متاثر

سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار965 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2 ہزار 358 تک پہنچ چکی ہے۔

پاکستان: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان

محرم الحرام میں کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا انتباہ جاری

ایس اوپیز پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے، این سی او سی

’پاکستان میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے دو سال سے گندم کی پیداوار کم ہوئی‘

اگر اقدامات نہ کیے تو ملک کے کئی علاقے ریگستان بن جائیں گے، وزیراعظم عمران خان

یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شہر کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز