سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے، جلیل عباس جیلانی
اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ
سعودی ولی عہد کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان
نوتشکیل شدہ تنظیم کا مرکزی دفتر الریاض میں ہو گا۔
میاں نواز شریف کی محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
ملاقات میں ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں
نوازشریف کے وطن آنے کی حتمی تاریخ نہیں دے سکتے، خرم دستگیر
روس سے کم قیمت پر تیل خریدنے کے حوالےسے مثبت پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی وزیر
وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ روابط کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سعودی ولی عہد کا پاکستانی قیدیوں کیلئے بڑا فیصلہ
سعودی عرب نے مسجد نبویﷺ میں ہنگامہ آرائی واقعہ میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شہباز شریف اور آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی تاریخی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف
محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے وزیراعظم بن گئے
شاہ سلمان نےمحمد بن سلمان کووزیراعظم مقررکرنےکاشاہی فرمان جاری کردیا ہے۔
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان برطانیہ جائیں گے
برطانیہ کے شاہی خاندان کے سعودی شاہی خاندان سے قریبی تعلقات رہے ہیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج ترکی کا دورہ کریں گے
سعودی صحافی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا یہ پہلا ترکی کا دورہ ہوگا