شاہد آفریدی کاحفیظ اور وہاب کو پی سی بی میں عہدے ملنے پر سپورٹ کرنے کااعلان

دونوں نے طویل عرصے تک کرکٹ کھیلی ہے یقین ہے کہ یہ بہتر فیصلے کریں گے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم

 حفیظ اور میں نے ورلڈکپ اسکواڈ میں مسٹری اسپنر ابرار احمد کو شامل کرنے کی تجویز دی تھی، مصباح الحق

ورلڈکپ میں ہمارا مقابلہ مختلف ٹیموں کیساتھ ہے، یہ ٹورنامنٹ ہے سیریز نہیں

پاک افغان میچ اسی پچ پر کھیلا جائے گا جس پر بھارت اور آسٹریلیا کا میچ ہوا تھا، محمد حفیظ کا دعویٰ

ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ پیر کو چنئی میں افغانستان کے خلاف کھیلے گا

ہمیں سلیکشن اور ٹیکنیکل کمیٹی میں فرق سمجھنا ہوگا، مصباح الحق

ٹیم سلیکٹ ہوتے ہی سب ٹیکنیکل کمیٹی کو کوسنا شروع کردیتے ہیں

آئی سی سی ورلڈکپ، محمد حفیظ کی طرف سے قومی اسکواڈ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

سابق کپتان گزشتہ روز پی سی بی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی ہوگئے تھے

محمد حفیظ کے مشورے مددگار ثابت ہوئے، مستقبل میں خدمات لیتے رہیں گے، ذکا اشرف

سابق کپتان کی ماہرانہ رائے اور کھیل سے متعلق تجربہ انمول ہے

ورلڈ کپ کے بعد قومی کپتان کے حوالے سے سوچیں، محمد حفیظ

بھارت سے میچ میں شکست نے پاکستان ٹیم کو ذہنی طور پر نقصان پہنچایا

ذکااشرف نے چیف سیلکٹر بننے کی کوئی آفر نہیں کی،محمد حفیظ

پی سی بی نے ذکااشرف کے سوشل میڈیا اکائونٹ کو جعلی قراردےدیا

سابق کپتان محمد حفیظ کو پی سی بی میں چیف سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش

پاکستان کرکٹ کی بہتری کےلیے اچھی آفر آئی تو ضرور قبول کروں گا، چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد محمد حفیظ کی گفتگو

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی

اکمل برادران نے منفی ریکارڈ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،شاہد آفریدی کا دوسرا نمبر

ٹاپ اسٹوریز