پاکستان کے ماہر مارشل آرٹسٹ نے بھارتی جوڑی کا رکارڈ توڑ دیا

محمد راشد اوراصمر جاوید نے بھارتی جوڑی کا ایک منٹ میں 156 ککس مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

محمد راشد نے مزید دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے

کراچی: گینیز ورلڈ ریکارڈز یافتہ پاکستانی نوجوان محمد راشد نے مزید  دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ ہم نیوز

ٹاپ اسٹوریز