’ وزیر اعظم  ہفتے کو کراچی میں ایک ہزار ارب کے  پیکج کا اعلان کریں گے‘

کراچی میں ایک ہزار ارب روپے تین سال میں خرچ کئے جائیں گے، نجیب ہارون

شہباز شریف کے دورہ کراچی کا مقصد صورتحال کا جائزہ لینا تھا، محمد زبیر

ہم نے جو منصوبے شروع کیے ان کے اختتامی فیتے موجودہ حکومت کاٹ رہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت گرانے کا منصوبہ ہمارا نہیں تھا، لیگی رہنما محمد زبیر

اپوزیشن کمزور اور تقسیم ہے،ہمایوں اخترَ۔ وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے چینی اور آٹے کی قیمتیں کم ہو جائیں گی؟شہلا رضا: پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو

شہباز شریف کی بجٹ اجلاس میں شرکت ڈاکٹر کے مشورے سے مشروط

مفاد پرست عناصر ہر جگہ موجود ہوتے ہیں، حکومت معصوم نہیں، محمد زبیر

شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں، محمد زبیر

نیب یا حکومت کے پاس اگر ان کے خلاف ثبوت ہیں تو ریفرنس دائر کریں، لیگی رہنما

کیا بیمار شخص ہوٹل پر کھانا نہیں کھا سکتا، محمد زبیر

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کے ہوٹل جانے پر تنقید کے بجائے ان کی میڈیکل رپورٹس منگوا کر جائزہ لے لے۔

’معیشت سے متعلق ورلڈ بینک کی رپورٹ اور حکومتی دعوؤں میں تضاد ہے‘

لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے مہنگائی بڑھتی جارہی ہے

ن لیگ کامشاورتی اجلاس، پارٹی کے کئی سینئیر رہنما غائب

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں  راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، محمد زبیر، خواجہ آصف سمیت متعدد رہنما غیر حاضر تھے۔

آرٹیکل 149 کا نفاذ کراچی کو سندھ سے الگ کر دے گا، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 149 کا نفاذ سندھ کی عوام کو منظور نہیں ہے۔

ملک کمزور کرنے میں حزب اختلاف بری طرح ناکام ہوئی، شبلی فراز

ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا ہے کہ اس وقت معیشت کو درست کرنا ایک حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز