احسان اللہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف موقع نہ دینے پر محمد عامر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے

احسان اللہ کا اعتماد تباہ کرنے کے بجائے صلاحیتوں کو نکھارنے کی مواقع فراہم کرنا چاہیے۔

عامر کی واپسی سے متعلق خبروں پر پی سی بی کا ردعمل آ گیا

عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے چلنے والے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں۔

محمد عامر کو قومی ٹیم میں واپسی کیلئے گرین سگنل مل گیا

محمد عامر کو جب پی سی بی کہے تو فوری ریٹائرمنٹ واپس لے لیں، ممبر سلیکشن کمیٹی

عامر یا شاہین، کون سا بولر زیادہ باصلاحیت ہے؟ سرفراز احمد نے بتا دیا

باولنگ ویری ایشن اور مہارت کے اعتبار سے محمد آصف پہلے نمبر پر ہیں۔

شاہد آفریدی نے محمد عامر کو کیوں ڈانٹا؟

اگر آپ نے پاکستان کھیلنا ہے تو وہ بابراعظم کے ساتھ ہی کھیلنا ہے، کل کو کیا آپ اس کے ساتھ آنکھیں ملا پاو گے کیا اس کی کپتانی میں کھیل سکو گے؟

بابر اعظم یا ٹیل اینڈر کو بولنگ کرنا میرے لیے ایک جیسا ہے، محمد عامر

میرے سامنے جو آئے گا اس کی وکٹ لینے کی کوشش کروں گا۔ مجھے سخت حالات میں بولنگ کرنے کا مزح آتا ہے۔

محمدعامر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس کرنے کی اجازت

 محمد عامر 3 روز ٹریننگ کے بعد بی پی ایل میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش روانہ ہوں گے۔

عامر کو ٹیم سے دور رکھنے پر رمیز راجہ کی وضاحتیں

کرکٹرز کا فوکس سیاسی یا پھر ٹوئٹ کرنے کی طرف نہیں ہے، سابق چئیرمین پی سی بی

چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن، محمد عامر

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں بابر اعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہیں

ٹاپ اسٹوریز