محمد عامر شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں بول پڑے

میرے خیال سے شاہین شاہ آفریدی موجودہ اسکواڈ میں پاکستان کے سب سے بہترین فاسٹ بولر ہیں۔

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

اگر میرے مسائل  حل ہوئے تو قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوں۔

ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے متعلق عامر سے بات کروں گا، بابراعظم

محمد عامر سے میری اب تک بات نہیں ہوئی ہے لیکن جب بھی ملاقات ہوئی میں ان سے پوچھوں گا کہ ان کے کیا مسائل ہیں۔

عامر اور وہاب کو ٹیم میں واپس لایا جائے، کامران اکمل

بابراعظم گزرتے وقت کے ساتھ کپتانی میں بہتر ہوتے جا رہے ہیں تاہم انہیں ٹیم سیلکشن میں بہتری کی ضرورت ہے۔

پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اب تک کے کھیلے گئے ایڈیشنز میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض سب سے زیادہ وکٹیں لینے میں کامیاب رہے ہیں۔

مجھے نکالنے کی اصل وجہ کارکردگی نہیں ہے، محمد عامر کا دعویٰ

دونوں کوچز میڈیا پر آکر کچھ اور بولتے ہیں لیکن ان کا دل کچھ اور کہتا ہے۔

احسان مانی کا محمد عامر اور سمیع اسلم کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسوس

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے 2021 میں ہمیں 10 دو طرفہ سیریز اور ایک گلوبل ایونٹ میں شرکت کرنی ہے

انضام الحق نے محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا

سابق چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر کو فیصلے سے پہلے بورڈ سے رابطہ کرنا چاہیے تھا

وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے، پی سی بی

پی سی بی کا کہنا ہے کہ بالنگ کوچ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد نیا بیان آ گیا

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جذباتی نہیں سوچ سمجھ کر کیا۔ مکی آرتھر کو پتا تھا میں ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ چھوڑ رہا ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز