محمود خان اچکزئی کا پارلیمنٹ میں نہ جانے کا اعلان

جمہوریت اور آئین کی بالادستی پختونخوا میپ کی کمزوری رہی ہے۔

این اے 265 :محمود اچکزئی ،مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار

پی کے میپ کے سربراہ نے اس نشست سے پارٹی کو اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے

چیئرمین سینیٹ نے پنجاب فارمولے اور چار نشستوں کی پیشکش کی، پی ڈی ایم

ہم نے چھ نشستوں کا مطالبہ کیا تو ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے، پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس

نامناسب تقریر کیس: عدالت نے محمود خان اچکزئی کو طلب کر لیا

عدالت نے محمود خان اچکزئی کو 24 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

فواد چودھری نے اچکزئی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

اگر اچکزئی کو نہ نکالا تو پی پی اورن لیگ پنجاب دشمن کرداروں کے ساتھ  پہچانی جائیں گی، وفاقی وزیر کا انتباہ

مریم نواز کی موجودگی: محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کی توہین کردی

محمود خان اچکزئی لاہوریوں کو انگریز سامراج کا حصہ قرار دیتے ہوئے مینار پاکستان کے سائے تلے صرف افغانستان کا راگ الاپتے رہے۔

ملک میں حکمرانی صرف ووٹ کی ہو گی، اختر مینگل

حکمرانی وہی کرے گا جسے لوگ منتخب کریں گے، محمود خان اچکزئی سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا جلسہ عام سے خطاب

ہم ملک میں پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں، محمود خان اچکزئی

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم سب کوآئین نے جوڑ رکھا ہے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی آزادی مارچ میں ساتھ دیتے تو حکومت گر سکتی تھی، محمود اچکزئی

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک اور خطے کی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مارچ یا اپریل میں نئے شفاف انتخابات کرائے جائیں

مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی کے درمیان ملاقات جاری

ملاقات میں سینیٹر عثمان کاکڑ اور پی کے میپ کے دیگر رہنما بھی شریک ہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز