کچھ لوگوں کو ا سکول ڈریس کوڈ سے تکلیف پہنچ رہی ہے،شہباز گل

محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ جاری کیا تھا

سندھ: محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی ادارے گیارہ اپریل تک بند

محکمہ تعلیم نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

انڈونیشیا: طالبات کے اسکارف پہننے پر پابندی

پابندی ایک مسیحی طالبہ کو زبردستی سر ڈھانپنے کا کیس سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔

کورونا وائرس، محکمہ تعلیم سندھ میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی

تمام ملازمین کو لازمی ماسک پہننے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

خیبرپختونخوا: 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

تمام تعلیمی ادارے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے

طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی ہو گا ، اعلامیہ

خیبر پختونخوا میں اساتذہ کیلئے ٹیبلیٹ کا استعمال لازمی قرار

صوبائی کابینہ نے 30 اپریل کو پالیسی کی منظوری دی تھی جو سال 21-2020 سے قابل عمل ہو گی۔ 

سندھ: تعلیمی اداروں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایت

عمل درآمد نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے گی، محکمہ تعلیم

خیبر پختونخوا میں اسکول 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

31 مئی 2020 تک دی جانے والی تعطیلات موسم گرما کی چھٹیاں تصور ہوں گی اور اسکولوں میں امتحانات سمیت تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی

ٹاپ اسٹوریز