کے پی میں کل اسکول کھل جائیں گے، وزیر تعلیم

چھٹیوں میں مزید توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اکبر ایوب خان

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہوا

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم سردی زیادہ ہونے کے سبب حاضری کی شرح معمول سے کم ہے

سندھ: اسکولوں و کالجوں کی تعطیلات میں توسیع کا امکان

محکمہ تعلیم کے صوبائی سیکریٹری اس ضمن میں حتمی فیصلہ کل کریں گے۔

محکمہ تعلیم کے بدعنوان افسران کے خلاف مقدمہ درج  

سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری کے لیے ہر ایک سکول کو ایک لاکھ  سے 13 لاکھ کے فنڈز مہیا کیے گئے تھے۔

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم میں سیاسی مداخلت کا انکشاف

‘کوئی وزیر یا مشیر فون کرے تو آپ عدالت آئیں۔’

پنجاب: تعلیم کی ’ابتر‘ صورتحال میں وزیراعلیٰ کا ضلع بازی لے گیا

قصور، سرگودھا اور ننکانہ صاحب کے علاقوں میں قائم اسکول درجہ بندی کے لحاط سے پہلے تین نمبروں پر رہے ہیں۔

غیر اخلاقی ڈانس پر 18 اساتذہ معطل

غیر اخلاقی ڈانس کروانے والے اساتذہ کے خلاف محکمہ تعلیم حرکت میں آ گئی۔

خیبر پختونخوا:سرکاری اسکولوں میں اراکین اسمبلی کے بچوں کوداخل کروانے کا منصوبہ ناکام

مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش  نے رواں سال 8 لاکھ اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی انرولمنٹ کا دعوی بھی کردیاہے۔ 

سندھ اسمبلی: بچیوں کے اغواء کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی کےاجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی طرف سے  صوبے میں بگڑتے ہوئےتعلیمی معیار پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

بلوچستان حکومت نے 2500 غیرحاضر اساتذہ برطرف کر دیے

حکومت اپنے پیسے واپس لینے کے لیے برطرف کیے گئے اساتذہ کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی، سیکرٹری تعلیم

ٹاپ اسٹوریز