محرم الحرام کے پیش نظر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 7 قسم کی پابندیاں عائد

بزرگ شہریوں، خواتین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

پنجاب بھر میں عوامی رابطہ کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت

کمیٹی ممبران کسی بھی خطرے اور مشکوک سرگرمی کی اطلاع دیں گے ، محکمہ داخلہ

لاہور میں ایک روز بعد ہی دفعہ 144 پر پابندی ہٹا دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی ختم کر دی ہے

لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد

پابندی لاہور میں ٹریفک اور سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی

لانگ مارچ، پنجاب سےاسلام آباد جانیوالے والے راستے بند کرنے کا حکم

اسلام آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے

مریم نواز کی پیشی: نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی درخواست منظور

صوبائی حکومت نے 2 روز کے لیے رینجرز اور پولیس نیب آفس اور گردونواح میں تعینات کرنیکی منظوری دیدی

جے یو آئی (ف) وفد نواز شریف سے ملنے کا خواہشمند

وفد آزادی مارچ کے بارے میں مشاورت کے لئے سابق وزیراعظم سے ملنا چاہتا ہے، ذرائع

جعلی اسلحہ لائسنس کیس، 20 سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

تفتیشی افسران کے مطابق ہرلائسنس کےاجراء پرلوگوں سے 10 سے 15 ہزارروپے رشوت لی گئی ہے

لاہور میں غیرت کے نام پر چھ ماہ میں چھ خواتین قتل ہوئیں، محکمہ داخلہ پنجاب

  گزشتہ چھ ماہ کے دوران غیرت کے نام پر کل چھ مقدمات درج کرائے گئے۔

نواز شریف کا اسپتال میں فارمولا: پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجا

میاں صاحب کی شام کی چائے کے ساتھ تواضع کے لیے شامی کباب، سموسے، سیخ کباب، کیچپ اور دہی کی چٹنی پہنچادی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز