کراچی میں کورونا سے مزید 19افراد جاں بحق

کراچی میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 526ہوگئی، محکمہ صحت سندھ

کراچی: کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، ایک ہزار487 متاثر

کراچی میں کورونا سے اموات کی تعداد 453 جبکہ کیسز کی تعداد 26 ہزار 281 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس: سندھ میں بزرگ سب سے زیادہ متاثر

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوم آئسولیشن کے دوران ہوئی ہیں

سندھ: تعلیمی ادارے بدستور بند، امتحانی بورڈز کے دفاتر کھلیں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے

سندھ: کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 21 ہزار سے تجاوز کر گئی

 سندھ میں کورونا نے 24 گھنٹوں میں 14 مزید جانیں لے لیں ہیں جس کے بعد صوبہ بھر میں وبا سے ہونی والی اموات کی تعداد 354 ہو گئی ہے۔

کراچی: کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 559 متاثر

 کراچی میں کورونا وائرس مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد شہر میں اموات کی تعداد 226 ہو گئی ہے۔

کورونا: محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کی اتوار کی چھٹی ختم

افسران اور ملازمین کوصبح 10بجے سے شام 4ب جے تک دفاتر میں موجود رہنے کی ہدایت

سندھ میں کورونا ریپڈ رسپانس ٹیسٹنگ 20 اپریل سے شروع کی جائیگی

پہلے مرحلے میں طبی عملے کو کٹس کے استعمال کی تربیت دی ہے، محکمہ صحت سندھ

سندھ میں کورونا سے ایک اور ہلاکت

جاں بحق ہونے والا 74 سالہ مریض کراچی کا رہائشی تھا، صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

کورونا سے سندھ میں مزید دو ہلاکتیں

52 اور 66 سالہ افراد کا تعلق کراچی سے ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو

ٹاپ اسٹوریز