کورونا: دادو میں پہلا تصدیق شدہ مریض سامنے آگیا

صوبہ سندھ میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 352 ہوگئی۔

کراچی: کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب

محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے اب تک 14 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے دفاتر میں شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد

سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ صحت کے تمام دفاتر میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے

تیزگام حادثہ : کراچی کینٹ اسٹیشن پر ایمرجنسی سینٹر قائم

۔ ایس ایس پی ریلوے پولیس  کا  کہنا ہے کہ  کراچی میں تعینا ت سو  اہلکار اسلام آباد بھجوائے گئے ہیں ۔

سندھ کے شہری کتوں کے رحم و کرم پر، حکومتی اقدامات تاخیر کا شکار

‘کراچی میں کتوں کو مارنے کے لیے مہم تاحال شروع نہیں کی جا سکی’

’اینٹی ریبیز ویکسین بارے واضح معلومات نہ دینے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو خبردارکردیا ہے‘

سندھ کی صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ صوبے میں آوارہ کتوں کی روک تھام کے لئے  مہم چلانا محکمہ صحت کا کام نہیں ہے۔

کراچی میں ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

ہ رواں سال اب تک مختلف اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 1072 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 1014 افراد کا تعلق کراچی شہر سے ہے۔ 

سندھ میں لوگ مویشی بیچ کر نوکریاں خریدتے ہیں، سپریم کورٹ

عدالت نے سندھ حکومت کو مزید بھرتیوں سے روک دیا اورآئندہ سماعت پر جامع جواب بھی مانگ لیا گیا۔

کراچی میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی یوسی بارہ میں چھ مہینے کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

سندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کا پرسان حال کوئی نہیں

ینگ ڈاکٹروں کی اعلان کردہ تین روزہ ہڑتال کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے اسپتالوں میں غریب مریض رل گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز