کراچی، جعلی پلیٹ لیٹس بیچنے کی کوشش ناکام، ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا
ملزمان کو سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔
سکھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے متاثرہ دو افراد کا انتقال
حیدرآباد ڈویژن میں سب سے زیادہ 88 ہزار 73 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ
سندھ: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 323 نئے کیسز رپورٹ
شہر قائد میں ڈینگی کے 24 گھنٹوں میں 261 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، صوبائی محکمہ صحت
اسلام آباد میں ڈینگی کا وار، مزید 113 کیسز رپورٹ
پمز ہسپتال میں ڈینگی کے 155 مریض اور پولی کلینک میں 34 مریض زیرعلاج ہیں
ڈینگی کے وار تیز، ملک بھر میں کیسز میں اضافہ
کراچی میں24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 201 نئے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، مریضوں میں اضافہ
پنجاب میں صرف ایک دن کے اندر 164 نئے مریضوں نے اسپتالوں کا رخ کیا ہے۔
ڈینگی بے قابو، کراچی میں 161، اسلام آباد میں 128نئے کیسز رپورٹ
کراچی میں ڈینگی سے 9 اور اسلام آباد میں 4 اموات ہو چکیں
جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین وبائی بیماریوں کا شکار
ہزاروں افراد ڈائریا، بخار، سانس اورجلد کے امراض سے متاثر
تھرپارکر:غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 5 بچے دم توڑ گئے
رواں سال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 495 ہو گئی۔
بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9 کیسز رپورٹ
صوبے میں 378 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، محکمہ صحت