کورونا: برطانیہ میں عالمی وبا کا ٹیسٹ گھروں میں ہوگا

کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ صرف 15 منٹ میں برآمد ہو جائے گا۔

پی ٹی اے کے کورونا مریضوں سے رابطے میں رہنے والوں کو پیغامات

یہ بات تو جہ میں آئی ہے کہ گزشتہ 14 روز میں آپ کا کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے رابطہ ہوا ہے، پیغام کا متن

کورونا: سندھ کے محکمہ صحت کے لیے 6.9 ارب کے فنڈز کا اجرا

رقم ادویات، ضروری ساز وسامان اور کھانے پینے کی اشیا پر خرچ کی جائے گی، وزیراعلیٰ

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم روک دی گئی

خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع اور بلوچستان میں تین روز قبل انسداد پولیو مہم شروع کی گئی تھی۔

خیبرپختونخوا: 65 مشتبہ کورونا کیسز میں سے 33 کلیئر

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

کورونا: اسلام آباد ایئرپورٹ پہ متعین سرکاری اہلکار پمز اسپتال منتقل

نعیم جان کو اس وقت اسپتال منتقل کیا گیا جب اسکریننگ کے دوران جسم کا درجہ حرارت معمول سے زائد نکلا۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 سے زائد

گلگت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔

پاکستان میں کورونا کا ایک اور کیس، مجموعی تعداد 21 ہوگئی

52 سالہ شخص دو روز قبل اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا،صوبے میں مجموعی تعداد 15 ہوگئی، صوبائی محکمہ صحت

کراچی: پی ایس ایل میچز کیلئے ہیلتھ ایڈوائزری جاری

15 دن کے دوران بیرون ممالک سے آنے والے افراد کا اسٹیڈیم میں آنا ممنوع ہوگا، ایسے کسی شخص کو ٹکٹ خریدنے کی بھی اجازت نہیں

کورونا وائرس کی روک تھام، پاک افغان بارڈر گیارہویں روز بھی بند

سرحد پر ہر قسم کا دوطرفہ آمدورفت معطل جبکہ کسٹم ہاؤس اور ایف آئی اے دفاتر بند ہیں، سیکیورٹی حکام

ٹاپ اسٹوریز