اسلام آباد میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کانگو کےمریض کو پمز کے آئسیولیشن وراڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔

پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1700 تک پہنچ گئی

پشاور میں ڈینگی وائرس کی وبا کے حوالے سے محکمہ صحت اور اسپتالوں کے اعداد وشمار میں واضح تضاد دکھائی دے رہاہے۔

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں ہوشربا اضافہ

چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 47 کا تعلق راولپنڈی جبکہ17 کا اسلام آباد سے ہے

پنجاب:حکومتی اراکین اسمبلی کیلئے 8 ارب 20 کروڑ روپے جاری

 لاہور: پنجاب میں صوبائی وزرا اور حکومتی اراکین اسمبلی کے لیے 8 ارب 20 کروڑ روپے جاری  کردیے گئے۔  گورنر

کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

شہر قائد کراچی میں شہریوں کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگاہے ۔ حکومتی سطح پر

تھرپارکر:48 گھنٹوں میں چار بچوں نے دم توڑ دیا، تعداد 413 ہوگئی

اسپتالوں کے عملے کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ بچوں کی اموات کی تفصیلات بھی سرکاری ریکارڈز میں کم سے کم درج کریں تاکہ اعداد و شمار کو ’مناسب‘ تعداد میں رکھنا ممکن ہوسکے۔

شعبہ صحت بزدار سرکار کی اولین ترجیحات میں شامل

پنجاب کے سالانہ بجٹ میں محکمہ صحت کے لئے دو سو اناسی ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

راولپنڈی: ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان دم توڑ گیا

20 سالہ نوجوان شاکر علی کو پیٹ میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا جہاں انجکشن لگنے کے بعد اس کی حالت غیر ہوئی اور وہ دم توڑ گیا۔ورثا کا نعش رکھ کر شدیداحتجاج

ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کی ادویات کے لیے تیسری بار ٹینڈر کا اشتہار 

ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے لیے ادویات کی خریداری کا ٹینڈر پاس کرانا معمہ بن گیا

ملتان سمیت پنجاب کے 5 شہروں میں ڈینگی حملہ کا خدشہ

پنجاب میں موسم بدلتے ہی ڈینگی وائرس بھی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز