آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

 کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بادل ابھی اور رنگ جمائیں گے

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

آج سب سے کم بارش گلشن حدید میں ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

کراچی میں پھر موسلادھار بارش،سڑکوں پر رات کی بارش کا پانی موجود

مشینری نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی نکاسی کا کام سست روی کا شکار

مون سون کا طاقتور اسپیل ، کراچی پھر ڈوب گیا

محکمہ موسمیات نے چھبیس جولائی تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے

ہوشیار: کراچی میں ایک سے دو گھنٹوں کے اندر مزید تیز بارشوں کی پیشن گوئی

اسپیل کے ابھی مزید دو دن باقی ہیں، بارشوں سے سب سے زیادہ کراچی متاثر ہو گا، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز

ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کا امکان

20 جولائی سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع

آئندہ دو سے تین روز تک سمندر نا ہموار رہے گا، سندھ و بلوچستان کے ماہی گیر جانے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات کا انتباہ

رواں ہفتے کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں

کراچی میں کل بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مسلسل بارش کا سلسلہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتا ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز