عیدالفطر 3 مئی بروز منگل ہو گی، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس مرتبہ 30 روزے ہوں گے۔

مسلسل گرمی کے بعد بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔

کراچی میں ہیٹ ویو،تین دن شدید گرمی رہے گی

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں گرمی میں کمی رہے گی

ملک بھر میں رواں ہفتے معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیشگوئی

درجہ حرارت معمول سے 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

 اتوار اور پیر کے روز راولپنڈی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر کی رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو گا۔محکمہ موسمیات

کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

سمندر میں 30 ناٹیکل میل تک ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز