اب کی بار، بھیگا بھیگا یوم آزادی

12 اگست سے مون سون ہوائیں داخل، 15 اگست تک بیشتر علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔

ملک بھر میں پھر بادل برسنے کو تیار

کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر اضلاع میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی کے بھی بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

مون سون: حادثات میں4افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ندی نالوں میں طغیانی سے پانی گھروں اور دکانوں میں داخل

کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی

اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اگلے تین روز میں ملک کے بلائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق  27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز