ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

خیبرپختونخوا: آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

دیر، سوات، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور اور مردان میں گرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

کراچی کے مسائل جوں کے توں، بارشوں کا ساتواں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

کراچی میں بارشوں کو ختم ہوئے چار روز گزر گئے لیکن تاحال کراچی میں مکمل نکاسی آب نہ ہو سکی۔

ملک کے بیشتر شہروں میں بارش کا امکان

سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی میں پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی شہر میں ایک بار پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے متعدد شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع

کراچی: پانی بھر جانے کے باعث شہر کے انڈر پاسز بند

آج پی اے ايف فيصل بيس پر سب سے زيادہ 223.5 ملی ميٹربارش ريکارڈ کی گئی ہے۔

کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری،شاہراہیں ڈوب گئیں

حب ڈیم کے قریبی رہائشیوں کو نقل مکانی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

 اگلے48 گھنٹوں میں نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ ہے جب کہ اگلے36 گھنٹوں میں دریائےجہلم میں منگلا کےمقام پر اونچےدرجے کا سیلاب متوقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز