قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول کے مطابق جمعرات کو ہو گا

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن آگے لے جانے کا ارادہ مؤخر کر دیا ہے۔

حکومتی و رہبر کمیٹیوں کی بیٹھک بے نتیجہ ختم: کل پھر مذاکرات ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کے استعفے کی باتیں صرف کنٹینر تک محدود ہیں۔ وفاقی وزیر نورالحق قادری کا دعویٰ

حکومتی اور رہبر کمیٹیوں کے درمیان جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم

دونوں کمیٹیوں نے اتفاق رائے کیا ہے کہ رابطوں کا سلسلہ برقرار رہے گا لیکن اس حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا گیا ہے۔

حکومتی و رہبر کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی

کمیٹیوں کے درمیان صرف ایک نکتے پر بات چیت ہوئی اور اس پر بھی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔

حکومتی و رہبر کمیٹیوں کے مذاکرات میں وقفہ: وزیراعظم کا استعفیٰ زیر غور نہیں آیا

حکومتی کمیٹی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مزید مشاورت کے لیے چلی گئی ہے۔ کنوینر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی

حکومتی کمیٹی کا رہبر کمیٹی سے رابطہ: مشاورت کے لیے ایوان صدر میں اجلاس

رابطہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کنوینر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی کے درمیان ہوا ہے۔

رکاوٹیں ڈالیں یا گرفتاریاں کیں تو پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہوگا، اے این پی

حکومت پکڑ دھکڑ اور راستہ بند کرکے خود اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مارے گی۔ امیر حیدر خان ہوتی کا انتباہ

حکومت سے مذاکرات: جے یو آئی کے بعد اے این پی نے بھی انکار کردیا

حکومت سے بات چیت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کرے گی۔ میاں افتخار حسین

’ہر پارٹی کے سینیئر لیڈر سے مثبت جواب مل رہا ہے‘

اپوزیشن بات نہیں کرے گی تو ان کا ایجنڈا کوئی اور ہے، پرویز خٹک

جنگ کے خطرات چھٹتے نظر آ رہے ہیں، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ کے مطابق کشمیری بھارتی حکومت سے شدید نالاں ہوچکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز