فضل الرحمان، مریم اور بلاول کی آواز عالمی سطح پر نہیں سنی جاتی، فواد چودھری

 مراد سعید سے متعلق جو زبان استعمال کی گئی وہ قانون میں جرم ہے، پوری قوم آج مراد سعید کے ساتھ کھڑی ہے۔وفاقی وزیر

عدم اعتماد وقت پر اور کامیاب ہو گی، شاہد خاقان عباسی

آج کوئی شخص بھی عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں ہے، سابق وزیر اعظم

میری کارکردگی پر تبصرہ نہیں ہوتا مگر ذات سے متعلق غلیظ گفتگو کی جاتی ہے، مراد سعید

پارلیمنٹ میں کمزور طبقے کی بات کرنے آیا ہوں، ہمیشہ دلائل سے بات کی، اسلام آباد میں نیوزکانفرنس

مرادسعید نے کیس کیا وہ جانیں اور محسن بیگ جانیں، میرا کیا تعلق؟ فواد چودھری

کسی شخص سےمتعلق بات کریں گے وہ ردعمل تو دے گا، جب کارروائی ہوتی ہے تو اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا جاتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

محسن بیگ کی گرفتاری قابل مذمت، افسوسناک اور شرمناک ہے، شہباز شریف

قومی مسائل سے نمٹنے کے بجائے، تنقید اور سوال کرنے والوں سے نمٹنا بدترین حماقت ہے، اپوزیشن لیڈر

وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام کو راشن کے بجائے صرف بھاشن دیا، مراد سعید

کراچی شہر کو پیپلز پارٹی نے خراب کر دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

عمران خان مک مکا ختم کرنے آئے تھے، اب واپس نہیں آئیگا: اسد عمر

ن لیگ کو جسٹس قیوم جیسا جج اور جنرل ضیا و جنرل جیلانی سے ایمپائر چاہئیں، وفاقی وزیر مراد سعید کا قومی اسمبلی میں خطاب

عمران خان دنیا کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتے ہیں، مراد سعید

وزیر اعظم نے غریب طبقے کی فلاح کے لیے متعدد اقدامات کیے، وفاقی وزیر

ماضی کے حکمرانوں نے بدعنوانی کی انتہا کی، مراد سعید

سندھ حکومت نے کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

ٹاپ اسٹوریز