مراد سعید کی گورنر سندھ سے کوئل مائن مزدوروں کی امداد کی اپیل

لاک ڈاوَن کےدوران مزدوروں کے پاس کھانے پینےکی اشیا بھی نہیں ہیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھر کی دہلیز پر پنشن پہنچانے کا آغاز 

بزرگ پنشنرزکی صحت و سلامتی کا پورا احساس ہے، وزارت نے ان کی سلامتی کی خاطر پنشنز کی دہلیز پر تقسیم کا ذمہ اٹھایا، مراد سعید

پاکستان پوسٹ کا پنشنرز کے واجبات گھروں پر پہنچانے کااعلان

اپنے بزرگوں کو پنشن کی وصولی کیلئے کسی خطرے میں نہیں ڈالیں گے، مراد سعید

فواد چوہدری کا شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اگر قائد حزب اختلاف ملک واپس نہیں آرہے تو طے کیا جائے کہ نیا اپوزیشن لیڈر کون ہوگا، وفاقی وزیر

اسحاق ڈار معیشت کو آئی سی یو میں پہنچا کر فرار ہو گئے، مراد سعید

یہ لوگ سوچتے ہوں کہ کہ کس طرح عمران خان نے ملک کو دلدل میں گھسیٹنے کے خواب ملیا میٹ کر دیے ہیں، مراد سعید

قومی اسمبلی کا اجلاس: وزیراعظم کی عدم موجودگی میں اپوزیشن کا احتجاج

موجودہ سال عوام کے لیے خوش قسمتی کا سال ثابت ہوگا اور ہم انشا اللہ ترقی کریں گے۔ وفاقی وزیر مراد سعید کا ایوان میں دعویٰ

نیب قوانین میں ترامیم کو پارلیمان میں لے جائیں گے، شہزاد اکبر

نیب قوانین میں ترامیم کے ڈرافٹ کو دیکھے بنا تنقید کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب

مراد سعید نے بلاول کو ’’پرچی والا چیئرمین‘‘ قرار دے دیا

بلاول زرداری اور انکے والد کی "جمہوریت" نے عوام کو غربت، جہالت اور وسائل کی لوٹ مار دی، بلاول کی تقریر پر ردعمل

احتساب صرف اپوزیشن کا نہیں، پی ٹی آئی کا بھی ہورہا ہے، حماد اظہر کا دعویٰ

اقتدار بصارت اور قوت سماعت چھین لیتا ہے، خواجہ آصف ۔ سیاست میں طیش اور جنون آجائے تو تباہی ہوگی، راجہ پرویز اشرف کا انتباہ

نواز شریف نے لندن علاج کیلئے سرکاری خزانے سے رقم خرچ کی، مراد سعید

جب کپتان آیا تو اس نے ہر پاکستانی کے لیے صحت انصاف کارڈ کا آغاز کیا۔

ٹاپ اسٹوریز