سندھ میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کی خبریں درست نہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں سختی کرنی ہے یا نرمی یہ فیصلہ وفاقی حکومت کیساتھ مشاورت سے کریں گے

’ کورونا کے بعد پی ٹی آئی رہنما طیارہ حادثہ میں بھی سیاست سے باز نہیں آئے ‘

عمران اسماعیل جس منصب پر ہیں انہیں غلط بیانی زیب نہیں دیتی، ترجمان سندھ حکومت

طیارہ گرنےسے 16 مقامی افراد زخمی ہوئے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

طیارہ حادثے سے ماڈل کالونی کے 19 گھروں کونقصان پہنچا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا ہے، مرتضی وہاب

سندھ حکومت کو پذیرائی ملی تو مخالفین ناراض ہوئے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ائرپورٹ پر اسکریننگ صوبائی حکومت کی ذمہ داری نہیں تھی۔

لاک ڈاؤن ختم یا نرم ہونے کا تاثر غلط ہے، ترجمان سندھ حکومت

دکانوں کے مالکان خدارا ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں، مرتضیٰ وہاب

شبِ برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں، مرتضیٰ وہاب

شہری گھروں میں شبِ برات کی عبادات کریں، ترجمان سندھ حکومت

لاک ڈاؤن بڑھانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان سندھ حکومت

کورونا کی صورتحال بہت سنجیدہ ہے پاکستانیوں جاگ جاؤ ، اس سے پہلے بہت دیر ہو جائے۔ مرتضی وہاب

مرتضیٰ وہاب کا حکومتی فنڈز میں عطیات دینے پر اظہار تشکر

861 شخصیات نے سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات جمع کرائے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

امدادی رقم کی تقسیم میں وفاق رکاوٹ بن گیا ہے، ترجمان سندھ حکومت

سندھ میں کہیں بھی گُڈز ٹرانسپورٹ کی بندش نہیں اور نہ کوئی پابندی ہے، مرتضیٰ وہاب کی وضاحت

سندھ: کورونا کے مزید 10مریض صحت یاب

سندھ بھرمیں کورونا سےصحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز