مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کورونا کے40 فیصد مثبت کیسز آنے پر مردان میں لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔

پی ڈی ایم آج مردان میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کو تیار

مردان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو  ریلی اور جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

مردان: لکھ پتی بھکاری کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

پیشہ ور بھکاری نے ایک لاکھ روپے اپنی چپل میں چھپائے ہوئے تھے، صوبائی محکمہ سوشل ویلفیئر

مردان: مسافر کوچ کو حادثہ، 17 زخمی

حادثہ مردان میں ولی انٹر چینج کے قریب پیش آیا ہے۔

مردان: جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ملزمان سے 4 لاکھ روپے سے زائد جعلی پاکستانی کرنسی، کلاشنکوف اور پستول برآمد کر لیے گئے ہیں، پولیس ذرائع

مردان اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4٫6 ریکارڈ کی گئی۔

مردان: تخت بائی میں آثار قدیمہ کو نقصان پہنچانے والے چار افراد گرفتار

 آثار قدیمہ ڈیڑھ ہزار سال پُرانے ہیں جن کو قبضے میں لے لیا گیا ہے، انچارج تخت بھائی آثار قدیمہ

مردان: فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق، چناب میں دوست ڈوب گئے

گجرات میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے تین دوستوں کی تلاش کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

کورونا وائرس ہلاکت، مردان میں منگا یونین کونسل کا لاک ڈاؤن

ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر علاقہ حساس ترین قرار دیکربند کردیا، اعلامیہ

مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی کے لیکچرر گرفتار

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے لیکچرر اختر خان کو سائبر کرائم کی زیر دفعات 10 اور 11 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز