کراچی کی آبادی بڑھنے کے بجائے کم ہوگئی

کراچی کی آبادی میں 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔

ہمیں درست گن لیں، اس سے پہلے کہ الٹی گنتی شروع ہو جائے، خالد مقبول

لگتا ہے کہ قومی اتفاق رائے ہے کہ اصل آبادی نہیں دکھانی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا افطار ڈنر سے خطاب

مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل 2023 تک توسیع

پورے پاکستان میں مردم شماری کا کام 92 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے، ترجمان محکمہ شماریات

مردم شماری، عمران خان کے گھر کو کیا نمبر ملا ؟

مردم شماری کی ٹیم عمران خان کے گھر پہنچی تو وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

ایک شخص کی تین بیویاں، سب کے 18، 18 بچے، مردم شماری کرنیوالی کا سر چکرا گیا

ایک گھر میں اتنے افراد دیکھ کر خاتون ورکر کا پریشان ہو کر اپنے آفیسر کو دلچسپ آڈیو پیغام

مردم شماری کی سیکیورٹی پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید عرف راشیدی ہلاک ہو گیا۔

سیلاب متاثرین کیے گئے وعدے پورے نہ ہوئے تو وزارتیں رکھنا مشکل ہو جائیگا، بلاول

سیاسی چوہا زمان پارک میں بستر کے نیچے چھپا ہوا ہے، ٹانگ میں درد ہے، ادھر ادھر بھاگ رہا ہے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب

شہر قائد میں مردم شماری کا عملہ بھی لٹ گیا

عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سرکاری اہلکار بھی وارداتوں کا شکار ہونے لگے

مردم شماری و حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کرائے جائیں، آفتاب شیر پاؤ

عمران خان کو جیل بھرو تحریک کی ضرورت نہیں پڑے گی، چیئرمین قومی وطن پارٹی کا تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز