ملکی برآمدات میں حجم کے لحاظ سے اضافہ ہورہاہے ، گورنر اسٹیٹ بنک

گورنر اسٹیٹ بنک نے کہا کہ  ایکس چینج ریٹ کو مارکیٹ بیس کرنے پر بہت خوف تھا،کاروباری برادری اصلاحات کے عمل کو اعتماد دیں۔ ملک میں غیر ملکی سرمایہ آرہا ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی ؟

مرکزی بنک کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2019 ء کے دوران یبرون ملک مقیم پاکستانیوں  کی ترسیلات زر کی مالیت 2000 اعشاریہ 80 ملین ڈالر تھیں

ملکی قرضے پہلی بار 33ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے

مرکزی بنک  کے مطابق ملکی قرضےستمبر 2019کے اختتام تک 33ہزار2سو47ارب روپے کی سطح پر آگئے ہیں۔

مرکزی بنک نے چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرض کا حصول آسان بنادیا

ویئرہاؤس رسید فنانسنگ سے چھوٹے کاشت کاروں کو فائدہ پہنچے گا ۔ جن کے  پاس ضمانت کے طور رکھوانے کے لیے زمین نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بینکوں سے قرضوں کے حصول  میں مشکل پیش آتی ہے۔

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بنک اکاؤنٹس کی بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت 

 بائیو میٹرک تصدیق میں سہولت فراہم کرنے کے لیے متبادل انتظامات پرکمرشل بنکوں کو  تفصیلی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مرکزی بنک نے شعبہ بنکاری کا ششماہی کارکردگی جائزہ برائے 2019 جاری کردیا

اسٹیٹ بنک کی طرف  سے جاری بینکوں کا ششماہی کارکردگی جائزے میں کہا گیاہے کہ شبعہ بنکاری 2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران مضبوط رہا۔

پاکستان کے مرکزی بنک کی طرف سے ادائیگیوں کے توازن سے متعلق رپورٹ جاری

تین ماہ میں خدمات کا خسارہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر رہا۔ تین ماہ میں آمدن کا خسارہ ارب اڑتالیس کروڑ ڈالر رہا۔

پہلے 3 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا، مرکزی بنک

یہ سرمایہ کاری گزشتہ سال انہی مہینوں کے دوران 37 کروڑ 41 لاکھ ڈالر تھی جو 51 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔

’ مہنگائی کو کنٹرول کرنا مرکزی بنک کا کام نہیں ہے‘

مرکزی بنک کے صدرضا باقر نے کہا کہ برآمدات (ایکسپورٹ )اور برآمدکنندگان (ایکسپورٹرز) کے کاروبار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔برآمدات میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مرکزی بینک کی طرف سے مختلف بینکوں پر 21لاکھ ڈالر سے زائد جرمانہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نےشیڈ ول فور میں شامل زیر نگرانی افراداور ان سے منسلک لوگوں کے کھاتے کھولنے اور پرانے

ٹاپ اسٹوریز