ملک میں آن لائن اورموبائل بنکنگ تیزی سے فروغ پارہی ہے

مرکزی بنک کے مطابق ملک میں 23 بنک موبائل بنکنگ کی سہولت فراہم کررہےہیں جبکہ 27  بنک انٹرنیٹ بنکنگ کی سہولت فراہم کررہےہیں۔ 

  فارن ایکسچینج مینوئل میں مرحلہ وار رد و بدل کیا جا رہا ہے،مرکزی بنک

مرکزی بنک کے مطابق مارکیٹ اورکاروبارمیں ہونےوالی تبدیلیوں کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں۔

مالی سال 2019: تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی ہوئی، مرکزی بنک

اسٹیٹ بنک کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ مالی سال 2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 32 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستانی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے،مرکزی بنک

اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق اجناس پیدا کرنے والے شعبوں کی کمزور کارکردگی نے بھی خدمات کے شعبے کی کارکردگی کو محدود کیاہے۔ 

مرکزی بنک نےچالیس ہزار روپے کے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی فروخت روک دی

40ہزار روپے کےپرانے پرائز بانڈز کی اب کوئی قرعہ ندازی بھی نہیں  ہوگی اور نہ ہی31مارچ 2020کے بعد انہیں کیش کرایا جاسکے گا۔ 

ٹاپ اسٹوریز