کتے کوروناوائرس سےمتاثرہ مریض کا سراغ لگائیں گے

کتے کینسر کی تحقیق اور ذیابیطس کی نشاندہی میں پہلے ہی استعمال ہو رہے ہیں اور اب امید کی جا رہی ہے کہ وہ جلد ہی کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے میں اہم کردار ادا کریں گے

کورونا سے پاکستان میں 26 اموات، 1,938 متاثر

کورونا کے سب سے زیادہ 676 مریض پنجاب میں ہیں جب کہ سندھ میں بھی 676 شہریوں میں وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے

کورونا: سندھ میں 27 نئے کیسز کے بعد تعداد 535 ہو گئی

نئے کیسز میں سے 21 کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ پانچ حیدرآباد اور ایک جیکب آباد کا رہائشی ہے، وزیراعلیٰ

کورونا: بلوچستان میں تین نئے کیسز کے بعد تعداد 141 ہوگئی

کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں سے 28 صحت مند ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں 24 ہزار سے زائد اموات

متاثرہ مریضوں میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا جہاں مریضوں کی تعداد 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔گورنر نیوجرسی کے مطابق 25سو کے قریب کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں

پاکستان میں کورونا سے 10ویں ہلاکت، 1302 متاثر

کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب تین، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا

کورونا: ڈاکٹرز اور طبی عملے کی تربیت کا پروگرام شروع

آئندہ ایک ماہ کے دوران ہیلتھ پروفیشنلز کو تربیت دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

کورونا سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات اٹھا رہے ہیں، ظفرمرزا

عوام کو تحفظ دینے کے لیے تمام وسائل فراہم کریں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی بات چیت

کورونا: کے پی میں مزید 40 کیسز سامنے آگئے، تعداد 78 ہو گئی

ڈیرہ اسماعیل خان سے 37، پشاور سے دو اور جنوبی وزیرستان سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

کورونا: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 875 ہو گئی

پاکستان میں چھ افراد اپنی جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز