کورونا:مریض چیک کرنیوالا روبوٹ،وائرس منتقلی کا خطرہ کم ہو گیا

مصری شہری کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ ماسک نہ پہننے والوں کو بھی خبردار کرے گا۔

کراچی: اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئےصرف215بستر رہ گئے

انڈس اسپتال میں بھی آئی سی یو کے 12 بیڈز خالی نہیں ہیں اورمریضوں کا ایمرجنسی میں علاج جاری ہے

پنجاب: کورونا وائرس میں تشویشناک حد تک اضافہ

کورونا کے باعث وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب میں ہے

کورونا کی دوسری لہر: پاکستان میں 130 روز بعد سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

اب تک مجموعی طور پر3لاکھ27 ہزار542مریض شفا یاب ہوچکے ہیں

پاکستان میں کورونا کے1ہزار708 نئےکیسز رپورٹ

وائرس سے مزید21 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار21 ہوگئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں12لاکھ69 ہزار سے زائد اموات

کورونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے1ہزار650نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے3 لاکھ18 ہزار881 مریض صحتیاب ہوچکے اور 18 ہزار981 زیرعلاج ہیں

کوروناوائرس: پاکستان میں مزید26 اموات رپورٹ

کورونا کےایک ہزار302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3لاکھ16 ہزار665 تک پہنچ گئی ہے

پاکستان میں کورونا کے707نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ11ہزار75 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور10 ہزار788 زیر علاج ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید9 اموات

تین لاکھ10ہزار491 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹو کیسز کی تعداد10 ہزار668ہے

ٹاپ اسٹوریز