پاکستان میں کورونا کے633نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے ایکیٹو کیسز کی تعداد7ہزار15 ہوگئی ہے اور2لاکھ 92ہزار869مریض صحت یاب ہوئے

متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

ویکسین سب سے پہلے  کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے فرنٹ لائن طبی عملے کو مہیا ہوگی

کورونا وائرس: دنیامیں 2 کروڑ 92 لاکھ 16ہزار سے افراد متاثر

کورونا سے متاثرہ 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوئے اور اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد 72 لاکھ 42 ہزار 595 رہ گئی ہے

پاکستان میں کورونا سے6 ہزار383 اموات

گزشتہ24 گھنٹوں کےبعد ملک بھر میں کورونا کے539نئے کیسز اور4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید6افراد جاں بحق

ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد5ہزار540 رہ گئی ہے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید6 اموات

‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 98مریض وینٹی لیٹرپرہیں اور پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں

ہانگ کانگ: کورونا کامریض صحتیابی کے بعد دوبارہ وائرس میں مبتلا

صرف ایک مریض کے کورونا میں دوبارہ مبتلا ہونے پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی، عالمی ادارہ صحت

پاکستان میں کورونا وائرس کے591 نئے کیسز رپورٹ

تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزکی تعداد صرف10 ہزار 694 رہ گئی ہے

پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز16ہزار 599 رہ گئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 730 نئے کیسز اور 17 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

عید قرباں پر بسیارخوری مہنگی پڑگئی، ہزاروں لاہوری اسپتال پہنچ گئے

معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریضوں نے شہر کے 7 بڑے اسپتالوں کا رخ کیا

ٹاپ اسٹوریز