الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچایا، مریم اورنگزیب

معاشی، سیاسی اورسیکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا

عمران خان پولیس کے سر پھاڑ رہا ہے، مریم اورنگزیب

عدالتوں میں دینے کیلئے جواب موجود نہیں ہے اس لئے پورے ملک کو جلا رہا ہے

گلگت بلتستان کی فورس کو استعمال کر کے پنجاب رینجرز کے سر پھاڑے جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

پولیس کے پاس کوئی اسلحہ نہیں،شیلنگ اس لیے کی گئی کہ لوگ ر استے میں آرہے تھے

پنجاب الیکشن، شہباز شریف نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

میاں شہباز شریف نے پارلیمانی بورڈز کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں امیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت دیدی، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

کونسی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا، تحریک شروع ہو گی جب تم جیل جاؤ گے، مریم اورنگزیب

آئین شکن، فارن ایجنٹ اور توشہ خان چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہو گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

گیٹ توڑیں پی ٹی آئی کے فسادی، ڈنڈے کھائیں بے گناہ صحافی، یہ نہیں چلے گا ،مریم اورنگزیب

وزیر داخلہ سے کہا ہے صحافیوں سے معذرت کی جائے، اس بات پر کارروائی کی جائے کہ پولیس تماشائی کیوں بنی رہی؟ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمران خان عدالت کے احاطے میں حملہ آور ہیں، صدر پاکستان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان قانون اور عدالتی نظام کا تماشہ بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو بھی موخر کر دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے، وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز