مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ، ن لیگ کا جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

موقع پر جواب نہ دینے سے مخالفین کے حوصلے بلند ہوتے ہیں اور ایسے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے۔

مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والوں کا ڈیٹا مل گیا،نائیکوپ اور پاسپورٹ منسوخی پرغور

چار خواتین اور 10 مردوں کا ڈیٹا حاصل کیا گیا،کریکٹر سرٹیفیکیٹ بھی منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں ، جلد بطور سینیٹر حلف اُٹھائیں گے، مریم اورنگزیب

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان جیسے فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے

مریم کو ہراساں کرنے والوں کا پاسپورٹ اور نائیکوپ کارڈ منسوخ کریں، عطا تارڑ 

اگر یہ غیر ملکی پاسپورٹ پر پاکستان آئیں تو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیں، رہنما مسلم لیگ ن

آڈیو ثبوت ہے کوئی غیرقانونی کام ہوا نہ کسی کو کوئی ناجائز فائدہ پہنچایا گیا، مریم اورنگزیب

کوئی غیر قانونی کام نہ ہونے پر عمران خان غصے سے پاگل ہو گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

حکومت کا فوکس سیلاب متاثرین کی بحالی پر ہے، پی ٹی آئی کو ان کی فکر نہیں، انتخابات مقررہ تاریخ پر ہوں گے، مریم اورنگزیب

عام انتخابات کا انعقاد کسی کی دھونس اور دھمکی پر نہیں ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی غیر رسمی بات چیت

پاکستان میں 4 سال بعد ایسا وزیراعظم آیا ہے جسے دنیا قابل اعتماد لیڈر مانتی ہے،مریم اورنگزیب

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماوں سےملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں۔وزیر اطلاعات

روس پاکستان کی گیس کی ضروریات پوری کرنے پر راضی ہے، مریم اورنگزیب

میاں شہباز شریف کی ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں بین الحکومتی کمیشن (آئی جی سی) کا اگلا اجلاس جلد اسلام آباد میں بلانے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمران خان کا حقیقی مسئلہ ذاتی انا، تکبر اور اقتدار کی ہوس ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کا مقصد کوئی انتخابات نہیں بلکہ اپنے مقدمات ختم کرانا ہیں۔

عمران خان! الیکشن 2023 میں ہوں گے، قانون ہاتھ میں لیا تو حرکت میں آئیگا، پھر چیخیں گے، روئیں گے، مریم اورنگزیب

عمران صاحب!  لاڈلا بن کر زور زبر دستی کی آپ کو عادت ہو گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز