قوم سیلاب میں اور عمران خان اپنی میں میں پھنسے ہوئے ہیں، مریم اورنگزیب

عمران صاحب 4 سال کیا کیا اور باتیں کیا کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات

سابقہ فیصلے انصاف کے ترازو کا منہ چڑھا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان کو 7 دن مہلت ملی تو دانیال عزیز، طلال چودھری اور نہال ہاشمی کو بھی ملنی چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

مریم اورنگزیب نے ملک میں سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دیدیا

عوامی مدد سے متاثرین کا ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز بنایا جاسکتا ہے۔

عمران خان پکڑے گئے، جرم ثابت ہوگیا، فیصلہ آگیا، ان کی امانت و صداقت کا جنازہ نکل چکا، مریم اور نگزیب

سیلاب کی وجہ سے بڑی تباہ کاری ہوئی ہے، سب کو سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہوگی، یہ ہماری ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

عدلیہ کو اب معلوم ہو گیا ہو گا کہ سیسلین مافیا کیا ہوتا ہے۔

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، غلط ویڈیوز چلا کر طوفان بدتمیزی پیدا کی گئی، مریم اورنگزیب

پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے شہباز گل کے اسپتال کے کمرے کی ویڈیو شیئر کر دی۔

کورٹ آرڈر لے آئیں، شہباز گل سے مل لیں، عمران خان احسان فراموش ہیں، مریم اورنگزیب

اظہار یکجہتی کے لیے عمران خان کو کہنا چاہیے شہباز گل نے اس کے کہنے پر سب کچھ کہا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمران خان اداروں سے کہتے ہیں مداخلت کریں،میری کرسی بچائیں، مریم اورنگزیب

عمران خان ملک میں تماشہ لگانا بند کریں انہوں نے 22 سال غلط بیانی کر کے سیاست کی۔

عمران خان جھوٹ بولنے سے باز نہیں آرہے، میڈیا سمیت پورا ملک آزاد ہو چکا، آپ کے اندر جانے کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

جو آج پمزاسپتال میں لیٹا ہوا ہے یہ مکافات عمل ہے، وقت بدلنے میں دیرنہیں لگتی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز