میڈیا کی آزادی کو کچلنے اور پارلیمان کو تالے لگوانے والا عمران خان ہے، مریم اورنگزیب

انٹرنیشنل میڈیا واچ عمران خان کو فاشسٹ قرار دے چکا ہے،کوئی فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہو سکتا۔

جمہوریت ہمیشہ شب خون کے بعد نئے جذبے سے واپس آئی، مریم اورنگزیب

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر اسلام آباد میں قومی پرچم کی پینٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔

پی ٹی آئی کے کارکنان بھی عمران خان کے اقدامات سے ناراض ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان نے نیشنل کرائم ایجنسیز کو برطانیہ تک کیسز بھیجے لیکن دھیلے کی کرپشن ثابت نہ کر سکے۔

نیوٹرل کہنے والے آج ادارے کو سیاست میں مداخلت کا کہہ رہے ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان کے اکسانے پر فوج کیخلاف مہم چلائی گئی، تحقیقات شروع ہوئیں یہ خوف میں مبتلا ہو گئے،وزیر اطلاعات

بنی گالہ کے غیرقانونی گھر میں قید عالمی منی لانڈرر کا مقدر اب دو جھنڈے لگا کر تقریر کرنا رہ گیا ہے، مریم اورنگزیب

تھوڑی سی منی لانڈرنگ کے اعتراف کے بعد آج پوری فارن فنڈنگ لینے کا اعتراف بھی کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ

حکومت پی ٹی آئی کیخلاف پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002اور پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2017 کے تحت کارروائی کرنے کی پابند ہے، مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس سے خطاب

پی ٹی آئی وزیراعظم کی ویڈیو کی ایڈیٹنگ میں مصروف ہے، مریم اورنگزیب

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیو کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بھجوا دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

فیصلہ ملک کو انتشار، انارکی اور تقسیم کی طرف لے کر جائے گا، مریم اور نگزیب

اگر فل کورٹ بن جاتا تو آج فیصلہ مختلف ہوتا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

مسئلہ اب پنجاب کی حکومت کا نہیں، آئین اور انصاف کا ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان اور چوہدری شجاعت کے ایک ہی خط پر الگ الگ تشریح کیوں ؟ وزیراطلاعات

ٹاپ اسٹوریز