پاکستان اور عوام مافیاز اور کارٹلز کی چوریوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

عمران خان کا انتخابی فریم ورک 2018، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور ڈسکہ الیکشن میں نظر آ گیا تھا، وفاقی وزیر

الیکشن تب ہو گا جب حکومت اور الیکشن کمیشن چاہے گا، مریم اورنگزیب

عمران خان ملک میں انتشار اور افراتفری چاہتے ہیں, وزیراطلاعات

پر امن انتخابی عمل ملک میں ترقی، خوشحالی اور مہنگائی میں کمی کی نوید ہوگا، مریم اورنگزیب

الحمد للہ! الیکشن کے دوران نہ کسی جان کا نقصان ہوا اور نہ ہی پنجاب کی ایڈمنسٹریشن کا فون بند ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

آئین شکنی پر کمیٹی تشکیل،آئندہ اجلاس میں سفارشات پیش کرے گی،مریم اورنگزیب

وزیر اعظم ہاؤس سے چیئرمین نیب کو بلیک میل کر کے انہیں سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا۔

عمران خان ووٹ چور ہیں، ووٹ کا محافظ بننے کی اداکاری نہ کریں، مریم اورنگزیب

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عمران خان کا اپنی شکست کا پیشگی اعتراف ہے۔

الزامات ،معافیاں اور وضاحتیں عمران خان کی بچی کھچی سیاست کا حصہ ہیں، مریم اورنگزیب

بزدار پر عمران اور بشریٰ کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

الزامات لگانیوالا ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، کرپشن ختم کرنے کے دعویدار نے تاریخی کرپشن کی، مریم اورنگزیب

الیکشن کمیشن میں غریب عوام کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

بجلی کے شعبے میں 383 ارب روپے کا گردشی قرضہ ہے، 283 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ بڑھا ہے، کائرہ

آئندہ کوئی ایسا پلانٹ نہیں لگائیں گے جس میں امپورٹڈ ایندھن استعمال ہو، وزیراعظم کے مشیر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز