وزیراعظم کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پہ نظر ثانی کی ہدایت

ٹینڈر پر ٹینڈر کررہے ہیں، گیس نہیں مل رہی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب

اداروں کے خلاف مہم بشریٰ بی بی چلا رہی ہیں، مریم اورنگزیب کا الزام

فواد چودھری اور شیریں مزاری نے تسلیم کر لیا کہ آڈیو بشریٰ بی بی کی ہے۔

بجلی سبسڈی والے علاقوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

چھوٹے صارفین کو رعایتی قرضوں کی فراہمی پر غور

عمران خان نے مخالفین کیخلاف جتنے مقدمات بنائے، کچھ ثابت نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

عمران خان نے 4 سال تک اپنی ناکامی چھپانے کے لیے انتقامی سیاست کی۔

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر خصوصی ”لوگو” جاری

معاشی خود انحصاری کے وژن سے پاکستان کے نوجوان حقیقی معنوں میں قوم کے معمار بنیں گے, وفاقی وزیر اطلاعات

شہباز شریف چھ عالمی زبانیں بولتے ہیں، انہیں زبان کی اہمیت کا پتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ''لینگوئج ڈاکومنٹیشن'' کے موضوع پرخطاب

اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے لیے ان کیمرہ سیشن بلانے کا فیصلہ

90 روز کے ریمانڈ کا فائدہ عثمان بزدار اور فرح خان کو ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی مشترکہ پریس بریفنگ

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور کنٹریکٹ کا قانون لایا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

سابق دور میں صحافیوں کو اغوا اور ان پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان اور سابق چیئرمین نیب کو جیل میں ہونا چاہیے، مریم اور نگزیب

عمران صاحب! بنی گالہ میں دو جھنڈوں کے درمیان بیٹھ کر انقلاب نہیں آتا، نیب ترمیم سے موجودہ کیسز پر فرق نہیں پڑیگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز