عوام نے عمران خان کو مسترد کردیا ہے، رات 9 بجے کاروبار بند تھا، لوگ کیوں نہیں آئے؟رانا ثنا اللہ

لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر کے انقلاب خود بنی گالہ میں چھپا بیٹھا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

کسی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں ہو گی، مریم اورنگزیب

25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی مہنگائی پر فتنہ و فساد پھیلانا چاہتا ہے۔، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان بتائیں سازش کے کونسے ثبوت ہیں،8سے28مارچ تک کیوں خاموش رہے؟ مریم اورنگزیب

عمران خان نے انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا اور 2018 کے منصوبے ان کی نالائقی کی نذر ہو گئے۔

قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ﷺ پر بحث کرانے کا فیصلہ

بھارتی حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ہرزہ سرائی کی مذمت کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

پارلیمنٹ کا گیٹ پھلانگنا تماشے کے سوا کچھ نہیں، ڈوئیاں و ڈنڈے لیکر بنی گالہ جائیں: مریم اورنگزیب

عمران خان کی وجہ سے آج مہنگائی کی سطح 16 فیصد پر ہے، بنی گالہ میں کارٹلز اور مافیا کی جیبیں بھری گئیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

‏وزیراعظم نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ہنگامی پلان 24 گھنٹے میں طلب کر لیا

وزیراعظم نے توانائی، پٹرولیم اور خزانے کے وزیروں کی کمیٹی کو قابل عمل پلان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز