نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے کی تقسیم، پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر فوری ہٹانے کی استدعا مسترد کردی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا طلبہ کو 20 ہزار بائیکس دینے کا اعلان

ڈاؤن پیمنٹ حکومت ادا کرے گی، ماہانہ قسط 5 ہزار روپے سے کم ہوگی

کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئےسولر پینل دینے کااصولی فیصلہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پلان طلب کر لیا

کاشتکار کو جدید مشینری فراہم کریں گے ، ڈریپ ایریکیشن کا بھی جائزہ لیا جائے گا،مریم نواز

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز ہونگے، شیر افضل

8 فروری کو پورے ملک میں انقلاب آیا جب پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت دی

وزیراعلی پنجاب کی کوٹ لکھپت جیل آمد، قیدی خواتین کے ساتھ افطار ی کی

رہائی پانے والے قیدیوں میں تحائف تقسیم کیے، قیدیوں کو 15، 15ہزار روپے اور کپڑے بھی دیے گئے

نو فلائی لسٹ سے نام نکلوانے پر ملیکہ بخاری کا وزیراعلیٰ پنجاب کو شکریہ

ملیکہ بخاری نے اپنی بیمار بہن سے ملاقات کیلئے آسٹریلیا جانے کی درخواست کی تھی

مریم نواز نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پلان طلب کر لیا

وزیراعلی پنجاب کا سرمایہ کاروں کو محفوظ انویسٹمنٹ کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سیکٹرز وائز میپنگ کا حکم

پنجاب حکومت نے مرسڈیز کے پانچ ٹائر تبدیل کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ مانگ لی

سرکاری گاڑی کی مرمت معمول کا کام ہے اور اسے وزیراعلیٰ سے منسوب کرنا شرمناک فعل ہے، عظمی بخاری

پنجاب حکومت کا 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مریم اورنگزیب

نواز شریف کے بیٹوں کے کرپشن کیسز کھل گئے

حسن نواز اور حسین نواز پانامہ کرپشن کیسز میں 14 مارچ کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز