میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی جرم ہے، مریم نواز

25ارکان کو پارٹی ہیڈ کے خلاف ہونے پر ڈی سیٹ کیا گیا، یہ آئین کو ری رائٹ کرنے کے مترادف ہے, نائب صدر ن لیگ

یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائے، مریم نواز

انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی، بدتمیزی اور گالیوں کے دباؤ میں آ کر بار بار ایک ہی بینچ کے ذریعے مخصوص فیصلے کرتے ہیں۔

مسلم لیگ ن بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے، مریم نواز

غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ارکان کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔

کل نیوٹرل نیوٹرل نہیں تھے، مذاکرات نہیں ہو رہے، اچھا سیاسی ذہن نواز شریف کا ہے، اسد عمر

مریم نواز شہباز شریف سے بڑی لیڈر بن گئی ہیں، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کی ’ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں، مریم نواز

الیکشن کمیشن آف پاکستان پر آپ کا اٹیک وہ دھاندلی نہیں جو ہوئی ہی نہیں بلکہ فارن فنڈنگ فیصلے کا خوف ہے، نائب صدر ن لیگ

ہار جیت ہوتی رہتی ہے، کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنے چاہیے، مریم نواز

سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے،دل بڑا کرنا چاہیے۔نائب صدر مسلم لیگ ن

شیخ رشید قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے مذاق کیا تھا، دو نمر آدمی ہے، عمران کا دشمن ہے، جلیل شرقپوری

حمزہ شہباز کو میں پسند کرتا ہوں، شریف آدمی ہے لیکن حمزہ شہباز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز