زرداری پاپڑ اور فالودے والے کو بچانا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

آر یا پار والوں کا ایک بار پھر خوار ہونے کا وقت آگیا ہے، وزیر مملکت

مسلم لیگ ن کا مارچ تاخیر سے پہنچنے پر جلسہ منسوخ

آج گوجرانوالہ میں تین بجے اقبال ہائی سکول کے باہر جلسہ کیا جائے گا۔

مجھے لگتا ہے عمران خان کل استعفیٰ دیں گے، مریم نواز

پنجاب میں اگلے وزیراعلیٰ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہمیں اچھے کی امید رکھنی چاہیے اور مجھے اچھے کی امید ہے، رہنما ن لیگ

ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سے روانہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز  مہنگائی مکاو مارچ کے سلسلے میں ماڈل ٹاون لاہور سے

جے یو آئی ف کاآج اسلام آباد میں جلسہ، ن لیگ بھی مارچ کے لیے تیار

مسلم لیگ ن آج لاہور سے مہنگائی مکاو لانگ مارچ کا آغازکرے گی

سیٹ بیلٹ پہنو، پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کرنے والا ہے، مریم نواز

حکومت میں رہنے کے باوجود لوگ عمران خان کو چھوڑ کر گئے، نائب صدر مسلم لیگ ن

عمران خان نوازشریف کیخلاف 65 روپے کی کرپشن بھی ثابت نہ کر سکے،مریم نواز

 نواز شریف کو تو اللہ نے سرخرو کر دیا مگر موسوی کا بیان عمران خان کیخلاف چارج شیٹ ہے،نائب صدرمسلم لیگ ن

مریم نواز کو تیز بخار، سوات جلسہ منسوخ

تیز بخار کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں سفر سے منع کردیا

’’گیم از اوور‘‘ نواز شریف نے عمران خان کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز

آج آپ عبرت کا نشان بن گئے ہیں، آپ کو آج ایک ایک سیٹ والوں کے گھر جا کر حاضری دینا پڑ رہی ہے۔

دوسروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے سے پہلے، عوامی شوکاز کا جواب دیں، مریم نواز

حکومت نے کس کارکن کو اس قابل چھوڑا ہے کہ عوام کا سامنا کرے، نائب صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز