ایون فیلڈ ریفرنس:نوازشریف کی اپیلوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ فیصلہ محفوظ

 نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں

قومی اسمبلی: سینیٹائزر کی بوتل ماری گئی اور گالیاں دی گئیں، مریم اورنگزیب

قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے باعث اسپیکر اسد قیصر نے اجلاس 15 منٹ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔

مریم نواز نے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرائی

ن لیگ کی پوری قیادت نے ہنگامہ آرائی کی سرپرستی کی، فرخ حبیب کا الزام

امریکہ کو اڈے دیکر حکومت نے ملکی خودمختاری کو داؤ پر لگا دیا، مریم نواز

عالمی میڈیا سے پتہ چل رہا ہے کہ حکومت امریکہ کو فضائی اڈے دے چکی ہے، ن لیگی رہنما

3 سال میں 8 بڑے ٹرین حادثات کے بعد بھی حکومت اپنی مجرمانہ غفلت قبول کرنے کو تیار نہیں، مریم نواز

ظالم اور بے حس لوگ پاکستان پر مسلط ہیں، ٹرین حادثے پر مریم نواز کا رد عمل

پی ڈی ایم نہیں رہی اب یہ صرف ہم خیال گروپ ہے، فیصل کریم کنڈی

اگر ہم سنجیدہ نہیں تو اسی غیر سنجیدہ پارٹی نے اے پی سی بلا کر پی ڈی ایم کی بنیاد رکھتی تھی۔

مریم نواز سیاستدان ہیں، ان کو گرومنگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف

سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے رشتوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)

ٹاپ اسٹوریز