عمران خان کے سیاسی ستارے 4 مارچ سے عروج پر ہوں گے، شیخ رشید

مریم نواز نے سرجری کی بات کی ہے لیکن اگر وہ درخواست نہیں کرنا چاہتی ہیں تو نہ کریں، اچھی بات ہے۔

پی ٹی آئی کے لوگ ووٹ مانگے تو 1 کروڑ نوکریوں کا پوچھنا، مریم نواز

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ پنجاب اور پاکستان میں آنے والی حکومت نواز شریف کی ہوگی

مریم بتا دیں کہ وہ کیوں فرار ہیں؟ شہباز گل

مریم صفدر کی قیادت میں لیگی ‏موروثی جمہوریت آخری سانس لے رہی ہے، شہباز گل

حکومت اپنی شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، مریم نواز

پرامن ریلی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، رہنما مسلم لیگ ن

اب قانون سازی پر نہیں لانگ مارچ میں بات ہوگی، مریم نواز

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ 50 لاکھ گھروں میں سے کسی کو ایک کمرہ بھی نہیں ملا

پی ڈی ایم خفیہ رائے شماری کو تسلیم نہیں کرتی، مریم نواز

ایک نالائق کو بچانے کے لیے سارے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم: حکومت تشدد بند کرے، ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے

مظلوم سرکاری ملازمین کو آنسو گیس ، شیلنگ اور لاٹھیوں کا نشانہ مت بناؤ۔

مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی

مہرالنساء اس وقت آئی سی یو میں ہیں ،تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پی ڈی ایم نے 26 مارچ کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن مل کر لڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز