عمران خان کی حکومت چلانے کی نہیں لیکن تابعداری کی پوری تیاری تھی،مریم نواز

عمران خان نےکہا مجھے بیٹھا تو دیا لیکن مجھے حکومت چلانے کا پتہ نہیں تھا، ن لیگی رہنما

پی ڈی ایم کے جلسوں والے علاقوں میں کیسز کی شرح زیادہ ہے، شبلی فراز

 مولانا اورمریم سمیت یہ سارے لوگ خود کو قانون سے بالاترسمجھتے ہیں، وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ

بلاول اور شہبازشریف نے مریم نواز اور فضل الرحمان کے اشاروں پر نہ چلنے پر اتفاق کیا، فیاض چوہان

بلاول نے کہا استعفوں سے مریم نواز اور مولانافضل الرحمان کا کچھ  جائے گا نہیں اور ہمارا کچھ رہے گا نہیں، فیاض چوہان

فردوس عاشق نے مریم نواز سے باکسنگ کا چیلنج قبول کر لیا

برائلر مرغیاں کیسے مقابلہ کریں گی ؟ پہلے پنچ پر ناک آوٹ ہو جائیں گی، معاون خصوصی

جائیداد منجمد کرنے پر مریم نواز کے دائر اعتراضات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

درخواست میں مریم نواز نے موقف اپنایا ہے کہ کلثوم نواز سے وراثت میں ملنے والی جائیداد منجمد نہیں کی جا سکتی

مریم نواز اور دیگر ن لیگی رہنمامقدمے میں نامزد

 ملزمان پر گیٹ کے تالے توڑ کر پارک میں داخل ہونے،کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے

حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہو یا لانگ مارچ کا سامنا کرے، پی ڈی ایم کا الٹی میٹم

31 دسمبر تک ارکان قومی و صوبائی اسمبلی استعفے اپنی جماعتوں کے قائدین کو دے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

مریم نواز کی موجودگی: محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کی توہین کردی

محمود خان اچکزئی لاہوریوں کو انگریز سامراج کا حصہ قرار دیتے ہوئے مینار پاکستان کے سائے تلے صرف افغانستان کا راگ الاپتے رہے۔

عمران خان کی حکومت آنے سے پاکستان کی ترقی کورنٹین ہو گئی، مریم نواز

کوویڈ 19 سے زیادہ خطرناک کوویڈ 18 تابعدارخان ہیں، تابعدارخان آپ کواپوزیشن اچھی طرح جانتی ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز