وزیر اعظم کا مری ایکسپریس وے کے ہر15کلو میٹر پر پکنک پوائنٹس بنانے کا حکم

مری ایکسپریس وے کے لیے بھی چینی ماہرین کی خدمات سے استفادہ لیا جائے۔

گلیات میں ریس لگاتے ہوئے بس کھائی میں جا گری،8 افراد جاں بحق

دو بسیں آپس میں ریس لگاتے ہوئے ٹکرا گئیں ۔ایک بس کھائی میں جا گری

مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی

مری میں اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

برفباری مری میں سیاحوں کی صرف 8 ہزار گاڑیوں کے داخلہ کی اجازت ہے

مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی

سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

ممکنہ طور پر اس مرتبہ 7 جنوری کو ہونے والی برفباری سے زیادہ برفباری کا امکان ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ

مری: متوقع برفباری، انتظامیہ نے داخلے کے اوقات اور گاڑیوں کی تعداد متعین کردی

شام 5 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرمکمل پابندی عائد ہو گی، سی ٹی او راولپنڈی

مری جانے پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ حکومت پنجاب کریگی، وزارت داخلہ

مری جانے والے ناکوں پر پنجاب پولیس تعینات رہے گی، ترجمان

آج شب 9 بجے مری کو کھول دیا جائے گا، شیخ رشید

ایک لاکھ 64 ہزار گاڑیاں مری گئیں، ہمیں روکنا چاہیے تھا، وفاقی وزیر داخلہ

سانحہ مری میں ہوٹلوں کو بدنام کرنا سازش ہے، ہوٹل ایسوسی ایشن

مری میں انسانی جانوں کا ضیاع انتظامیہ کی نااہلی ہے، ہوٹل ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز